فروری 2006
‘‘ضرورت کے وقت تو عقل بھی گھاس چرنے چلی جاتی ہے۔’’ میں نے زیر لب بڑبڑاتے ہوئے کہا ۔ سر سے پاؤں تک گرم کپڑوں میں ڈھکا ، میں صبح کی سیر کے لیے تیار کھڑا تھامگر دستانے تھے کہ ملنے کا نام ہی نہ لے رہے تھے۔ مجبوراً میں ٹھٹھرتے ہاتھوں کے سات...
دسمبر 2004
اس دن کا آغاز بھی دوسرے عام دنوں کی طرح ہوا مگرکس کو خبر تھی کہ یہ دن زندگی کی بھیانک یادگار بن جائے گا۔ حسبِ معمول پڑھائی میں مصروف تھا کہ ظہر کی اذان ہونے پر پروردگار کے حضور سجدہ ریز ہونے کو من چاہا۔کتابیں ایک طرف کیں اور ہاسٹل سے ن...
ٹیکسی یکلخت جھٹکے کھانے لگی اور انجن سے آنے والی پوپ میوزک کی آواز کسی بڑی گڑبڑ کا عندیہ دینے لگی۔ ڈرائیور نبی بخش نے گاڑی کو فوراً ایک طرف کرکے روک لیا۔ ‘‘صاحب جی، میں ابھی ٹھیک کر دیتا ہوں۔’’ نبی بخش نے پھرتی سے نیچے ا...