دسمبر 2007
یہ کائنات تری ، حسن انتظام ترا بسا ہے دل میں کہ و مہ کے احترام ترا پرے ہے گو حد ادراک سے مقام ترا قریب تر ز رگ جاں ہے قیام ترا ملائکہ ترے کرتے ہیں یوں تو کام ترا مجھے بھی حکم کہ میں بھی ہو ں اک غلام ترا کہیں س...
نعت کی فکر نے پیدا کیا منظر ایسا خانہ دل تو نہ تھا پہلے منور ایسا جہل کا دور گیا ، عہد تدبر آیا رکھ دیا سارے زمانے کو بدل کر ایسا شکم پاک سے باندھا تھا پیمبرؐ نے جسے مجھ کو تکیہ کے لیے چاہیے پتھر ایسا کشتیاں ...