مولوی عبدالحق


مضامین

            نام دیو مقبرہ رابعہ دورانی اورنگ آباد (دکن) کے باغ میں مالی تھا۔ ذات کا ڈھیڑ، جو بہت نیچ قوم خیال کی جاتی ہے۔ قومو ں کا امتیاز مصنوعی ہے اور رفتہ رفتہ نسلی ہو گیا ہے ۔ سچائی ’ نیکی ’ حسن کسی کی میراث نہیں۔ یہ خوبیاں نیچی ذات والوں میں ...


            لوگ بادشاہوں اور امیروں کے قصیدے اور مرثیے لکھتے ہیں، نامور اور مشہور لوگوں کے حالات قلم بند کرتے ہیں۔ میں ایک غریب سپاہی کا حال لکھتا ہوں اس خیال سے کہ شاید کوئی پڑھے اور سمجھے کہ دولت مندوں اور امیروں اور بڑے لوگوں ہی کے حالات لکھنے ...


آسمانی صحیفوں کے ترجمے کی مخالفت تقریباً ہر مُلک اور ہر قوم میں کی گئی ہے اور یہ مخالفت ہمیشہ علمائے دین کی طرف سے ہوئی وجہ یہ کہ یہ لوگ اپنے کو علوم دینیہ کا خاص ماہر اور اسرار الٰہی کا وارث خیال کرتے ہیں اور نہیں چاہتے کہ یہ باتیں عام ہو جائیں۔ ...