دسمبر 2008
فضائل و برکاتِ حج و عمرہ ۱- نماز و روزہ صرف بدنی عبادات ہیں اور زکوٰۃ صرف مالی، جبکہ حج و عمرہ مالی و بدنی ہر قسم کی عبادات کا مجموعہ ہے۔ ۲- اسلام کے پانچ ارکان میں سے حج ایک اہم رکن ہے۔ (صحیح بخاری:۸) ۳- ایمان و جہا...