دسمبر 2008
جب شعور و فکر پر تاریکیوں کا راج تھا اک ہستی شمع کی مانند نور افشاں ہوئی مطلع گیتی پہ ابھری بن کے خورشید سکوں قاصد خیر و سفیر رحمت یزداں ہوئی ارض تشنہ کام پر برسا سحاب نور حق اس زمیں کو ایک انعام حسیں بخشا گیا بول اے دلدادہ و ...