اکتوبر 2008
جو تمہارے غلام ہیں آقا وہ جہاں کے امام ہیں آقا میرے دامن میں نذر کرنے کو بس درود و سلام ہیں آقا میری ہستی کی تیرہ شب کے لیے آپ ماہ تمام ہیں آقا ایک پیالہ عطا ہو کوثر سے ہم بہت تشنہ کام ہیں آقا اپنی قسمت پہ کیوں نہ ناز ک...