اگست 2008
میرے سامنے مئی 1992 کی ڈائری کے اوراق کھلے ہیں اور میں چشم تصور میں صحرائے‘ تھر پار کر’ کے ایک سرحدی گاؤں گڈرا پہنچ چکا ہوں جہاں ان دنوں میں کشمیر رجمنٹ کی حسینیہ بٹالین کی ایک کمپنی کے ساتھ فرائض انجام دے رہا تھا ۔ گو میرے لیے یہ صحرا...