جون 2017
نوے کی دہائی میں،میں لاہور آیا۔ گوجرانوالہ میں ،میں نے بی اے کیا ،شرح جامی ، شرح وقایہ اور نورالانوار تک میں نے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی۔ خوش قسمتی سے لاہور آتے ہی مجھے ایک مسجد میں خطابت مل گئی۔ اس خطابت کا وظیفہ 1500 تھا۔ میں اس مسجد میں تقر...