سائنس و ٹیکنالوجی


مضامین

زیتون کے استعمال سے درد غائب              امریکہ میں کی جانے والی ایک تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ زیتون کے تیل میں موجود ایک کیمیائی مادہ درد کی شدت کم کرنے والی دواؤں جیسا اثر رکھتا ہے۔تحقیق دانوں کے مطابق پچاس گرام زیتون کا تیل بروفن کی ایک خورا...


اصلی دہی محبت کو ممکن بناتا ہے              اصلی دہی دانتوں و دہانے کو صحت مند اور سانس کو خوشگوار بناتا ہے۔ سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اصلی دہی سانس کی بدبو کو کم کرتا ہے اور دانتوں اور مسوڑھوں کو خرابی سے بچاتا ہے۔ اس لیے جن لوگوں کو ی...


انسانی وجود کے قدیم سراغ              روس میں محکمہ آثار قدیمہ کو بعض ایسے سراغ ملے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ یورپ میں انسان کا وجود زمانہ قدیم سے پا یا جاتا ہے محکمہ آثار قدیمہ نے بعض ایسے نوادرات پیش کیے ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ پینتالیس ہزار ...


بے خوابی قوت فیصلہ پر اثر انداز  بے خوابی کی دو راتیں انسان کی اخلاقی قوت فیصلہ پر منفی طور پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔فوج پر تحقیق کرنے والے ماہرین کے مطابق فوجی دو راتیں جاگنے کے بعد اپنے فیصلے صحیح طور پر کرنے کے قابل نہیں رہتے اور ان کے فیصلوں...


رحم مادر کا سبق یاد رکھنے کے فوائد              نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر بچوں سے وہ حرکات کروائی جائیں جو وہ پیدائش سے پہلے ماں کے پیٹ میں کرتے تھے تو انگریزی اور ریاضی کے مضامین میں ان کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے۔ اس تحقیق کو بیلفاسٹ ک...


امریکہ کی جاسوس شارک  امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون شارک کو ایک ایسا خفیہ سمندری جاسوس بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو زیر آب رہتے ہوئے ایسے جہازوں یا آبدروزوں کا سراغ لگا سکے گی۔ایک برطانوی میگزین میں شائع ہونے والے سائنس سے متعلق مضمون میں کہا...


چائے کے فوائد مبالغہ ہیں              برطانیہ میں اشتہاروں کے ایک نگراں ادارے نے چائے کے ایک ایسے اشتہار کی مذمت کی ہے جس میں چائے پینے کے فوائد کو بڑھاچڑھا کر ناظرین کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔              اس ادارے نے، جو ایڈورٹائزنگ سٹینڈرز ا...


سوال: ونڈوز XPمیں "xp"کا مطلب کیا ہے اور ہوم یا پروفیشنل ورژن کے لیے مجھے کیا سلیکٹ کرنا چاہیے؟ جواب: XPانگریزی زبان کا لفظ Experience سے لیا گیا ہے۔ جس کا مطلب ‘‘تجربہ’’ کے ہیں۔ ونڈوزXPکے ہوم اور پروفیشنل ایڈیشن تقریباً ایک جیسے ہیں۔ پروفیشنل ...


سب سے پتلا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر             ایپل کمپنی نے دنیا کا سب سے پتلا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ‘آئی میک’ پیرس میں ہونے والی نمائش میں متعارف کرایا ہے ۔ایپل کی آئی میک کمپیوٹر کی سیریز میں اس کا نام آئی میک فائیو رکھا گیا ہے ۔یہ پہلا آئی میک ہے جس می...


 انڈسٹری 4.0کا تصور چند برس قبل جرمنی سے نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ساری صنعتی دنیا پہ چھا گیا۔ اس مضمون میں انڈسٹری 4.0 منزل نہیں پڑاؤ ہے۔ تو بس اتنا سمجھ لیں کہ اس کی جان یا روح آٹومیشن ہے۔ خام مال کی پروکیورمنٹ سے لے کر اینڈ یوزر تک اپنی پیداو...


ماہرین ِارضیات اور آثار قدیمہ کے ماہرین قدیم رکازی (فوسل) دریافتوں کی عمر کا پتا لگانے کے لیے ایک طریقہ کار استعمال کرتے ہیں۔ اس طریقہ کار کو ’’کاربن ڈیٹنگ‘‘ یا (Carbon-14 Dating) کہا جاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کسی شے کی عمر کا پتا لگانے کا یہ س...


آئی پیڈ (1968) سائنس فکشن فلم 2001: اے اسپیس اوڈیسے میں مستقبل کے بارے میں کافی پیشگوئیاں کی گئی تھیں جن میں سے ایک درست ثابت ہوئی۔ اس فلم میں ایسے ٹیبلیٹس کا استعمال دکھایا گیا جو آج کے آئی پیڈز سے کافی ملتے جلتے ہیں۔ یہ فلم اسی نام سے شائع ہونے...