حمد


مضامین

لذتِ غم کو محیطِ داستاں کس نے کیا دل کی ہر دھڑکن کو پابندِ فغاں کس نے کیا کس نے مجھ کو بخش دی لوح و قلم کی مملکت آب و گل کی کشمکش کا ترجماں کس نے کیا ان ہوائوں کو دیا کس نے تغیر کا نصاب آبشاروں کو پ...


حمد ہے آفتاب کا منظر             گردشِ انقلاب کا منظر بادلوں کے سیاہ جھرمٹ میں        تیز رو ماہتاب کا منظر بحرِ پُر شور کے تلاطم میں        لہر و موج و حباب کا منظر تتلیوں کے پروں کی نقّاشی         حسنِ رنگِ گلاب کا منظر نرم و نازک ہوا کے کا...


اک حرف تمنا ہوں،بڑی دیر سے چپ ہوں کب تک مرے مولا؟ اے دل کے مکیں دیکھ یہ دل ٹوٹ نہ جائے کاسہ مرے ہاتھوں سے کہیں چھوٹ نہ جائے میں آس کا بندہ ہوں بڑی دیر سے چپ ہوں کب تک مرے مولا؟ یہ اشک کہاں جائیں گے دامن مجھے دیدے اے باد بہاری مراگلشن مجھے د...


کاش ایسا ہو مَحبت کا بھرم رہ جائے اذنِ ربی ہو عبادت کا بھرم رہ جائے وقت سے قبل سؤالات سبھی حل کر کے سخت بے کل ہْوں ذہانت کا بھرم رہ جائے میرے معبود ترے بس میں ہے سب کچھ، تجھ سے میری خوش فہمیِ سنگت کا بھرم رہ جائے کی تو مقدور بھر اپنے ہے مگر ...


  پیش نگاہ خاص و عام ، شام بھی تو، سحر بھی تو جلوہ طراز اِدھر بھی تو ، روح نواز اْدھر بھی تو ایک نگاہ میں جلال، ایک نگاہ میں جمال منزل طور پر بھی تو، مسند عرش پر بھی تو عجز و نیاز بندگی تیری نوازشوں سے ہے حاکم ہر دعا بھی تو ، بار...


حمد رب جلیل  نہ کوئی آنکھ ہو میلی نہ دل ہی کالا رہے وہ نور دے کہ نہ کوئی بھٹکنے والا رہے شعور و فکر کے ایسے چراغ دے ہم کو جہالتوں کا کہیں ذکر نہ حوالہ رہے نہ رہگزر، نہ کوئی رہنما ہو تیرے سوا کہیں کلیسا و مندر ہو نہ شوالا رہے چراغ علم کے ایس...


حمدِ باریِ تعالیٰ بْطونِ سنگ میں کیڑوں کو پالتا ہے تْو ہی صدف میں گوہرِ نایاب ڈھالتا ہے تْو ہی دلوں سے رنج و الم کو نکالتا ہے تْو ہی  نفَس نفَس میں مَسرّت بھی ڈالتا ہے تْو ہی  وہ جنّ و انس و مَلک ہوں کہ ہوں چرند و پرند  تمام نوعِ خلائق کو پا...


حمدِ باریِ تعالیٰ بطونِ سنگ میں کیڑوں کو پالتا ہے تْو ہی صدف میں گوہرِ نایاب ڈھالتا ہے تْو ہی دلوں سے رنج و الم کو نکالتا ہے تْو ہی  نفَس نفَس میں مَسرّت بھی ڈالتا ہے تْو ہی  وہ جنّ و انس و مَلک ہوں کہ ہوں چرند و پرند  تمام نوعِ خلائق کو پال...


مناجات بدرگاہ قاضی الحاجات یا رب شجرِ فہم میں گل اور ثمر دے میں جاہل و بے علم ہوں تو علم و ہنر دے ہر بات میں ہر لفظ میں کچھ ایسا اثر دے پتھر کا جگر ہو تو اْسے موم سا کردے اخلاص سے بے لوث محبت ہو سخن میں پھر حسنِ فصاحت ہو، بلاغت ہو سخن میں ...


  نعت رسولِ کریم ﷺ جس نے بنائی دنیا جس نے بسائی دنیا ہاں وہ مرا خدا ہے مجھ کو بھی زندگی دی تجھ کو بھی زندگی دی ہاں وہ مرا خدا ہے اْس نے بنائے سارے یہ چاند اور تارے سورج کو روشنی دی پھولوں کو تازگی دی ہاں وہ مرا خدا ہے لیتا ہ...


حمد باری تعالیٰ مرے خدا مرے لفظ و بیاں میں ظاہر ہو اسی شکستہ و بستہ زباں میں ظاہر ہو زمانہ دیکھے میرے حرفِ بازیاب کے رنگ گلِ مرادِ ہنر دشتِ جاں میں ظاہر ہو میں سرخروِ نظر آںِ کلام ہوں کہ سکوت تری عطا مرے نام و نشاں میں ظاہر ہو مزہ تو ...


حمدِ باری تعالیٰ فلک کو ہے اگر اپنی بلندی پر غرور اتنا عظیم و اعظم و اعلیٰ خدائے قادرِ مطلق زمیں کو بھی تو اپنی پستی پر صد ناز و نخوت ہے اگایا کس نے یہ سبزہ خدائے قادرِ مطلق اگر وہ چاہتا ساری زمیں کو سونا کر دیتا مگر پھر سبزہ نہ اگتا خدائے ق...