حمد


مضامین

حمد باری تعالی جو بھی ممکن ہیں اور جو ہیں نا ممکنات منحصر اس کی مرضی پہ ہر ایک بات ساری تعریفوں کی مستحق ایک ذات جس نے تخلیق کی ہے یہ کل کائنات ساری تنظیم و تقویم و تنصیبات یہ زمانے کے ادورا، دن اور رات یہ تغیر، تبدل، سکون و ثبات منحصر اس ...


حمد باری تعالیٰ خالقِ حرف و صدا ہے تیری ذات مرکزِ حمد و ثنا ہے تیری ذات اے نہایت رحم والی ذاتِ پاک! مالکِ یومِ جزا ہے تیری ذات ساری دنیا کا ہے پالن ہار تو محورِ ارض و سما ہے تیری ذات زیب دیتا ہے تجھے کبر و غرور یا الٰہی! کبریا ہے تیری ذات ...


حمد رب ذوالجلال الٰہی تیری چوکھٹ پر بھکاری بن کے آیا ہوں  سراپا فقر ہوں عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں  بھکاری وہ کہ جس کے پاس جھولی ہے نہ پیالہ ہے بھکاری وہ جسے حرص و ہوس نے مار ڈالا ہے متاعِ دین و دانش نفس کے ہاتھوں سے لٹوا کر سکونِ قلب کی دولت...


 حمدرب ذوالجلال کون پانی کو اْڑاتا ہے ہوا کے دوش  پر کس نے بخشی پیڑ کو آتش پذیری سوچئے کس کے لطفِ خاص سے نغمہ فشاں ہے سانس کی دھیمی دھیمی، دھیری دھیری یہ نفیری سوچئے کس کی شانِ کن فکاں سے پھوٹتا ہے خاک  سے یہ گیاہِ سبز کا فرشِ حریری سوچئے ک...


میں تیرا فقیر ملنگ خدا مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا خوشبو کی طرح ہر چند رہوں تری مٹھی میں ہی بند رہوں تری یاد سے بہرہ مند رہوں گم تجھ میں تری سوگند رہوں ترا نور ،ترا آہنگ خدا مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا تو دن میں ہے، تو رات میں ہے ہر پھول میں ہے ...


خالقِ کونین وہ ربِ قدیر جس نے بچپن میں بہائی جوئے شِیر چھوڑ دے کیوں حاجتِ برنا و پیر کیا نہیں وہ حال کا میرے خبیر ''کار ساز ِ ما بہ فکرِ کارِ ما فکرِ ما درکارِ ما آزارِ ما'' مور سے لے کر ملائک تک کا رب ایک دم غافل نہیں جو روزوشب ہے سپرد اس کے ...


اے ربِ ملائک و جن و بشر ، میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں خدمت میں تری شرمندہ نظر ، میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں جو تیری ثنا کے لائق ہو ، اک حرف بھی ایسا پاس نہیں کیا تابِ سخن ، کیا عرضِ ہنر ، میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں قطرے کی نگاہِ حیراں پر دریا...


پکارتا ہوں تو جانے کہاں سے آتے ہیں وہ ہاتھ مجھ کو بچانے کہاں سے آتے ہیں امید کیسے جزیرے تلاش کرتی ہے  سمندروں میں ٹھکانے کہاں سے آتے ہیں زمیں اپنے خزانے لٹاتی رہتی ہے مگر زمیں میں خزانے کہاں سے آتے ہیں سخن میں کس طرح آتے ہیں عکس خواہش کے  ن...


دستِ کرم سے کر دے ، اطاعت میں سرخرو بیٹھوں میں خاکساروں کی صحبت میں سرخرو حسنِ عمل کی کوڑی مری جیب میں نہیں کیسے پھروں گا شہر ِرسالت ﷺ میں سرخرو مولا تو میرا خاک نشینوں میں نام لکھ ہونا ہے مجھ کو کوئے ملامت میں سرخرو دی جائے فردِ جرم مرے دائ...


حمدِ رب جلیل پیش نگاہ خاص و عام ، شام بھی تو ، سحر بھی تو جلوہ طراز اِدھر بھی تو ، روح نواز اُدھر بھی تو ایک نگاہ میں جلال ، ایک نگاہ میں جمال منزل طور پر بھی تو ، مسند عرش پر بھی تو عجز و نیاز بندگی تیری نوازشوں سے ہے حاکم ہر دعا بھی تو ، ب...


یہاں بھی تو وہاں بھی تو ، زمیں تیری فلک تیرا کہیں ہم نے پتا پایا نہ ہرگز آج تک تیرا صفات و ذات میں یکتا ہے تو اے واحد مطلق نہ کوئی تیرا ثانی ہے ، نہ کوئی مشترک تیرا ترے فیض و کرم سے نار و نور آپس میں یک دل ہیں ثنا گر یک زباں ہر ایک ہے جن وملک...


میں تیرا فقیر ملنگ خدا مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا خوشبو کی طرح ہر چند رہوں تری مٹھی میں ہی بند رہوں تری یاد سے بہرہ مند رہوں گم تجھ میں تری سوگند رہوں دم دم تو میرے سنگ خدا مجھے اپنے رنگ میں رنگ خدا تو دن میں ہے تو رات میں ہے ہر پھول میں ہے ہر ...