پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل


مضامین

ہر اخلاقی برائی نقصان دہ ہے۔ کبھی یہ نقصان دنیاہی میں نظر آجاتاہے اور کبھی آخرت تک موقوف ہو جاتا ہے۔ حسد ایک ایسی ہی بیماری ہے جس کا شکار شخص دنیا ہی میں نفسیاتی اذیت اٹھاتا اور دل ہی دل میں گھٹ کر مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔...


اصلاح و دعوت خدا کو دل میں بسانا پروفیسر محمد عقیل ’’میں خدا کو دل میں بسانا چاہتا ہوں۔‘‘۔ اس نے اپنے آپ سے مکالمہ کیا۔’’خدا کو اپنا شریک پسند نہیں ‘‘۔ اسے اندر سے ضمیر کی آواز سنائی دی۔’’لیکن میں تو موحد ہوں ، خدا کو ایک مانتا ہوں ، میں نے ک...


اصلاح و دعوت ہماری تباہی اور اسوہ نبیﷺ ڈاکٹر محمد عقیل آخر کیا وجہ ہے کہ رسول کریم کا اسوہ مبارک ہم سب کے لیے نمونہ ہے لیکن مسلمان اس سے کوسوں دور معلوم ہوتے ہیں؟ آئیے جذبات سے بالاتر ہوکر اس کا جائزہ لیتے ہیں۔ سب سے بڑی وجہ تو ظاہر پرستی ...


اصلاح و دعوت کلونجی اور عجوہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل میں چند دن قبل اپنے دوست سے ملنے گیا۔ کافی دنوں بعد ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے بتایا کہ اس کے پتے میں کافی عرصے سے درد ہے۔ اور وہ ایک دن پتے کا آپریشن کرانے کے لئے ہسپتال میں بھی ایڈمٹ ہوگیا تھ...


اصلاح و دعوت امتحان میں دعا کیوں؟ پروفیسر عقیل        اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب ہم نے محنت کر لی تو پھر اللہ سے دعا کی کیا ضرورت ہے۔ جب ہم نے دن رات جاگ کر محنت کی، سبجیکٹ پر عبور حاصل کر لیا، اس کے ہر ہر پہلو کو اپنی گرفت میں لے لیا تو ...


دین و دانش صغیر ہ و کبیرہ گناہوں میں کیافرق ہے؟ پروفیسر محمدعقیل           کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی تقسیم خود قرآن نے کی ہے۔مثال کے طور پر قرآن میں بیان ہوتا ہے:جن بڑے بڑے گناہ کے کاموں سے تمہیں منع کیا گیا ہے اگر تم ان سے بچتے رہے تو...


    حضرت، چند باتیں بہت پریشان کرتی ہیں؟ میں نے حضرت سے پوچھا۔پوچھو کیا مسئلہ ہے؟ حضرت نے جواب دیا۔ حضرت ، گو کہ میں جانتا ہوں صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے؟ لیکن پھر بھی خود پر قابو نہیں۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟بھئی دیکھو، محض یہ جاننا ضروری نہیں کہ ...


س کے علاوہ کائنات میں ایسے کئی مادی معاملات ہیں جن کی توجیہہ ابھی تک کی سائنس کے مطابق ممکن نہیں ہوئی ہے۔ مثال کے طور پر کائنات کا چار سے پانچ فی صد حصہ صرف اس مادے پر مشتمل ہے جسے ہم انسان، جانور، چرند، پرند، کہکشاں، چاند، سورج، ستارے، سیارے، زمی...


ہم جانتے ہیں کہ انسان کی نجات دو چیزوں پر منحصر ہے۔ ایمان اور عمل صالح ۔ ایمان کا معاملہ تو بہت حد تک واضح ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمل صالح سے کیا مراد ہے ؟ کیا اس سے مراد صرف نماز روزہ حج زکوٰۃ ہے ؟ کیا یہ تصور صرف دینی اعمال تک محدود ہے؟...


مولانا وحیدالدین خان نے ایک واقعہ نقل کیا کہ کچھ لوگ غار ثور کی زیارت کو گئے۔ فجر کا وقت تھا اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عقیدت میں ننگے پاؤں اس کی زیارت کریں گے۔ وہ وہاں پہنچ تو گئے لیکن واپسی میں تیز دھوپ نکل آئی اور ان کے لیے ننگے پاؤں چلنا دو ...


ہر اخلاقی برائی نقصان دہ ہے۔ کبھی یہ نقصان دنیا ہی میں نظر آجاتا ہے اور کبھی آخرت تک مؤخر ہوجاتا ہے۔ حسد بھی ایسی ہی ایک بیماری ہے جس کا شکار شخص دنیا ہی میں نفسیاتی اذیت اٹھاتا اور دل ہی دل میں گھٹ کر مختلف ذہنی و جسمانی امراض میں مبتلا ہوجاتا ہے...


گمان کا مفہوم             گمان سے مراد کسی فرد یا شے کے بارے میں اندازہ لگانا اورکوئی ابتدائی رائے قائم کرنا ہے۔ گمان کرنے کی اپنی ایک اہمیت ہے۔ مثال کے طور پر یہ ظن اور تخمین ہی سائنسی دریافتو ں کا سبب بنتا، عدالتی کارروائی میں معاون ہوتا اور ...