اگست 2026
سائنس فكشن ستاروں سے اگے جہاں اور بھی ہیں۔۔۔ سليم زمان خان (2126 کے مسلمان نوجوانوں کے لئے جب وہ ٹائپ ون سولایزیشن ہوں گے۔۔۔ اگر دنیا اسی طرح ترقی کرتی رہی تو ۔۔۔) مجھے زمین بدر کر دیا گیا تھا، اور میں ہجرت کر کے چاند پر چلا آیا۔ یہاں ...