اگست 2009
پرنسپل مصعب سکول، لاہور پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے۔اس کی تمام مشکلات کا جائزہ لیا جائے تو ان میں سے دو انتہائی نمایاں ہیں؛ ایک بھوک اور دوسرے خوف ،یعنی ایک طرف تو ہم غربت، بیروزگاری اور اس طرح کے دوسرے مسائل سے دوچ...