مئی 2009
کیا واقعی کوئی خاص زبان ہی حصول علم کا ذریعہ ہوتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ زبان خیالات کے اظہار اور انھیں آگے منتقل کرنے کا ذریعہ ہے۔ علم الاشیاء (سائنسی و غیر سائنسی تمام علوم) کسی بھی طاقتور زبان میں پڑھائے، سکھائے اور آگے منتقل کیے جا سکت...