جولائی 2011
میری نریمان سے ملاقات وائی ایم سی اے میں ہوئی تھی۔ میرے پوچھنے پر کہ وہ برطانوی ہے تو پھر اس کا نام مصری کیوں ہے؟ اس نے بتایا کہ اس کے والد بحری جہاز پر ملازم تھے اور اس کی پیدائش ...