جون 2011
اس سال ہمیں امریکہ کی سیر و سیاحت کا دوبارہ موقع ملا ۔ وہاں ہم پہلے لانگ آئی لینڈ پہنچے جو کہ نیویارک کے نزدیک ایک شاندار مضافاتی رہایشی علاقہ ہے۔ یہاں اپنے عزیزوں کے ہاں ٹھہ...