فروری 2011
تحفظ کا احساس ہر ذی روح میں پایا جاتا ہے۔ لاکھوں سال قبل انسان جب جنگلوں اور بیابانوں میں اپنی تمدنی زندگی کا آغاز کر رہا تھا تو اس کا مقابلہ ہیبت ناک درندوں سے تھا۔ ایسے درندے جو پل بھر میں اپنے سے کمزور ہر شے کو مٹا دینے پر قادر تھے۔...