جولائی 2012
آپ کے در پر آتے جاتے ، کتنے موسم بیت گئے آپ کو دل کے زخم دکھاتے ، کتنے موسم بیت گئے من کے بنجر صحرا میں دن رات بگولے رقصاں ہیں ہم کو اپنی خاک اْڑاتے ، کتنے موسم بیت گئے خود بھڑکایا درد کا بھانبڑ اشکوں کے چھڑکاؤ سے پان...
اکتوبر 2012
نبوت ختم ہے تجھ پر ، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلی ، شریعت ختم ہے تجھ پر ترے ہی دم سے بزمِ انبیاء کی رونق و زینت تو صدرِ انجمن ، شانِ صدارت ختم ہے تجھ پر خدا خود نعت لکھتا ہے تری قران کی صورت عجب ہے شانِ محب...
جنوری 2011
میرے بچو ، اگر تم مجھے بڑھاپے کے حال میں دیکھو اکھڑی اکھڑی چال میں دیکھو مشکل ماہ و سال میں دیکھو دیکھو صبر کا دامن تھامے رکھنا کڑوا ہے یہ گھونٹ پر چکھنا اُف ‘‘نہ کہنا ، غصے کا اظہار نہ کرنا’’ میرے دل پر وار نہ کرنا ٭٭٭٭٭ ہاتھ گر می...
دسمبر 2020
میرے بچو، گر تم مجھ کو بڑھاپے کے حال میں دیکھو اُکھڑی اُکھڑی چال میں دیکھو مشکل ماہ و سال میں دیکھو صبر کا دامن تھامے رکھنا کڑوا ہے یہ گھونٹ پہ چکھنا ‘‘اُف’’ نہ کہنا، غصے کا اظہار نہ کرنا میرے دل پر وار نہ کرنا ہاتھ مرے گر کمزوری سے کانپ اُ...