جون 2013
نہیں! یہ میرا چاند نہیں اتنا دھندلا اتنا ماند میرا چاند؟ نہیں یہ میرا چاند نہیں یہ تو کوئی پیتل کی تھالی کسی نے یونہی کر کے خالی دیواروں کے پار اچھالی نہیں !یہ میرا چاند نہیں اگر یہ میرا چاند ہے تو پھر شہر کی راتو! اس میں چرخہ کاتنے وا...
اگست 2011
رات آئی ہے دروازے پر آبیٹھی اک ماں اپنے لال کی آس میں جانے بیٹا کب گھر آئے راتیں یونہیں ڈھل جاتی ہیں بوڑھی آنکھیں جل جاتی ہیں بھید نہیں کھلتا ہے ، آخر بیٹے دیر سے کیوں آتے ہیں مائیں جاگتی کیوں رہتی ہیں ...