1856 - 1921
اکتوبر 2019
ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دئیے ہیں جس راہ چل دیے ہیں ، کوچے بسا دئیے ہیں جب آ گئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھیں جلتے بجھا دیے ہیں ، روتے ہنسا دئیے ہیں آنے دیں یا ڈبو دیں ، اب تو انہی کی جانب کشتی انہی پہ چھوڑی ، لنگر اٹھا دئیے ہیں اللہ ، ک...
نومبر 2004
غم ہو گئے بے شمار آقا بند ہ تیرے نثار آقا ہلکا ہے اگر ہمارا پلہّ بھاری ہے ترا وقار آقا مجھ سا کوئی غم زدہ نہ ہو گا تم سا نہیں غمگسا ر آقا تم وہ ’کہ کرم کو ناز تجھ سے میں وہ ’کہ بد ی کوعار آقا پھ...
فروری 2024
نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و سلم ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیے ہیں جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھیں جلتے بجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں اک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا تم نے تو چلتے...