جون 2026
سيرت النبی ﷺ حجۃ الوداع شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی اس میں سارے علما کا اتفاق ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ہجرت کے بعد صرف ایک ہی حج کیا ہے۔ 10ھ میں، جو حضور اقدس ﷺ کی زندگی کا آخری سال تھا اور اس سفر میں ایسے واقعات كاحضور ﷺ کی طرف س...