اپريل 2026
افسانہ کچی قبر ثناء اللہ خان احسن ايك افسانہ جو حقيقت سے زيادہ حقيقی ہے بڑے میاں نے زندگی بھر حق حلال کمایا۔ بچوں کو اعلی تعلیم دلائ۔ مرنے سے پہلے بڑے صاحب بیٹوں کو وصیت کرگئے کہ ان کی قبر پکی نہ کی جائے کچی رکھی جائے۔ ان کے تین بیٹے ش...