اكتوبر 2025
ياد رفتگاں مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے محمد ہاشم خان رحمان صاحب مرگئے، بس یوں اچانک، دفعتاً، کسی کو پریشان کئے بغیر راہیٔ عدم ہوگئے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ قسطوں میں قتل کئے گئے ہیں، ممکن ہے کہ یہ درست ہو لیکن اب اس جھنجھٹ میں ...