مئی 2025
اصلاح و دعوت حاسد کی علامتیں اور علاج عطا ء الرحمان نوری حسد یہ ہے کہ آدمی دوسرے کی کوئی بھی نعمت ، خوشحالی اور ترقی وغیرہ دیکھ کر اپنے دل میں تنگی محسوس کرے اور اﷲ کی عطا کردہ اس نعمت سے اسے خوشی حاصل نہ ہو بلکہ اس کی تمنا یہ ہو کہ یہ ن...