مئی 2025
اصلاح و دعوت پانچ سوال-جوابات- مولانا روم انتحاب- قاسم سرويا ایک شخص نے مولانا رُوم سے 5 سوال پوچھے۔مولانا روم کے جواب غور طلب ہیں۔ سوال 1۔ زہر کِسے کہتے ہیں؟ جواب۔ ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو ”زہر“ بن جاتی ہے خواہ وہ قوت ی...