اپريل 2025
نعت رسول كريمﷺ جذبۂ عشق نے سینے میں مچلنا سیکھا آپ آئے تو زمانے نے سنبھلنا سیکھا گُنگ لمحوں کو ہوئی قوتِ اظہار عطا دامنِ خیر میں حق بات نے پلنا سیکھا کفر اور شرک کے سب بُت ہوئے ریزہ ریزہ حق کے انوار میں ظلمات نے ڈھلنا سیکھا پہنا انسان نے...