مارچ 2024
فكر و نظر گلوبل کلچر اور احساسِ کمتری سائرہ رباب انگریزی مقولہ ہے "Humour doesn't travel" یعنی مزاح اتنا کلچرل culturally rooted ہوتا ہے کہ اس کو کسی دوسری زبان یا کلچر میں منتقل کرنا ممکن ہی نہیں ہوتا ۔۔ اگر کوشش کی بھی جائے تو اس کی ...