مارچ 2022
میری پیدائیش اڑیسہ کے پادری گھرانے میں ہوئی ۔ میری والدہ بھی ایک کیتھولک چرچ کے پادری کی بیوی تھیں ۔انہوں نے میری پیدائش سے قبل نذر مانی تھی کہ میری جو بڑی اولاد ہوگی ،اس کو یسوع کے نام نذر کروں گی۔میں پیداہوا‘وہ دو ہفتوں کے بعد مجھے لے کر چرچ گئی...