فروری 2006
باہر سے بگڑتا ہے تو اندر بن جا اے قطرۂ نا چیز سمندر بن جا تجھ کو تیری منطق نے بگاڑا ہے رئیس بنتا ہے تو بس مست قلندر بن جا صوفی ازم کیا ہے؟ صوفی لوگ کون ہوتے ہیں؟ کہاں سے آتے ہیں؟کس قسم کے ہوتے ہیں؟ ان کا مزاج کیسا ہوتا ہے؟ ...