اگست 2008
بزم کونین میں شہکار ہیں کیا کیا تیرے کوہ و صحرا ترے ، گلشن ترے ، دریا تیرے ہر حسیں نقش ہے شاہد تری صنّاعی کا جتنے فطرت کے مناظر ہیں وہ داتا تیرے ابر رحمت سے ہوئیں خشک زمینیں سیراب رنگ سب تیرے ہیں ، سب نقش سراپا تیرے ...
شرف کی بات ہے مداح محبوب خدا ہونا جناب سرورِ کونینؐ کا مدحت سرا ہونا ترستے ہیں شہنشاہِ زمانہ ایسی عظمت کو بڑی ہے خوش نصیبی آستانے کا گدا ہونا دیار مصطفےٰؐ میں کوئی رنج و غم نہیں رہتا کرم کی بات ہے ایسی فضاؤں میں مرا ہ...