خواتین ، گانا اور شاعری

ج: یہ ہماری روایات سے متصادم ہے۔آداب کا خیال کرنا چاہیے البتہ ممانعت کی کوئی آیت یاحدیث میر ے علم میں نہیں ہے ۔

(جاوید احمد غامدی)