ہاتھ دکھانا اور زائچہ بنوانا

جواب: غیب کا علم کسی کو حاصل نہیں ہو سکتا۔ اس طرح کے اعمال بالعموم جبت سے مشابہت اختیار کر جاتے ہیں ان سے بچنا ہی چاہیے۔

(مولانا طالب محسن)