حرمین شریفین اور غیر مسلم

ج: اللہ تعالی نے مشرکین پر پابندی لگائی تھی ، لوگوں نے اس کو بڑھا کر تمام غیر مسلموں تک پھیلا دیا ۔ یہ بعد کا اجتہاد ہے ۔

(جاوید احمد غامدی)