‘لا یکلف اللّٰہ نفسا الا وسعھا’ کی تفسیر

ج: یہ آیت شریعت کی ذمہ داری کو بیان کرتی ہے یعنی اللہ نے جو دین اور شریعت دی ہے اور اس کے لحاظ سے جو احکام دیے ہیں، ان میں اتنا ہی بوجھ ڈالا ہے جتنا لوگ اٹھا سکیں۔

(جاوید احمد غامدی)