نعت


مضامین

نعت رسول كريم ﷺ میں فنا اندر فنا ہوں تُو بقا اندر بقا میں دغا اندر دغا ہوں تُو وفا اندر وفا تُو شہادت در شہادت میں گماں اندر گماں تُو یقیں اندر یقیں میں وسوسہ در وسوسہ تُو سلامت در سلامت میں فریب اندر فریب میں شکایت در شکایت تُو ...


نعت رسول كريمﷺ تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ کیوں دل سے میں فدا نہ کروں جان یا رسولﷺ رہتے ہیں اس میں آپ کے ارمان یا رسولﷺ کشتہ ہوں روئے پاک کا نکلوں جو قبر سے ...


نعت رسول كريمﷺ میں پیاس کا صحرا ہوں، تُو دریا کا خزینہ تُو قاسمِ تسنیم ہے، حاجت مری پینا تُو وہ ہے کہ ہر حُسن تری ذات سے مُشتَق میں وہ ہوں، کہ مجھ میں نہ سلیقہ نہ قرینہ تُو قلزمِ آفاق کا ہے ساحلِ مقصود میں بحرِ پُر آشوب میں کاغ...


نعت رسول كريم ہم ہیں تمہارے تم ہو ہمارے محمد پیارے تم ہو چاند اور ہم ہیں تارے محمد پیارے سب سے اچھا دین تمہارا حکم خدا آئین تمہارا تم نے ہمارے ذہن سنوارے محمد پیارے پیار سکھایا عدل سکھایا رنگ و نسل کا فرق مٹایا دور...


نعت رسول كريم صلي الله عليك نبينا پيارے محمد جگ ساجن-----تم پر واروں تن من دھن تم ري صورتيا ، من موہن-----كبھوكراتيو تو درشن جيا كنھڑے دلواترسے كرپا كر كے بدر اكھيا برسے صلي اللہ عليك نبينا تم ري ددريا كيسے چھوڑوں-----تم سے تو...


نعت ِرسولِ كريمﷺ یا رب ثنا میں کعب کی دلکش ادا ملے فتنوں کی دوپہر میں سکوں کی ردا ملے حسان کا شکوہِ بیاں مجھ کو ہو عطا تائیدِ جبرئیل بوقتِ ثنا ملے بوصیریء عظیم کا ہوں میں بھی مقتدی بیماری ءالم سے مجھے بھی شفا ملے جامی کا جذب ، لہجہ قدسی ن...


نعت رسول كريم ﷺ مجھے ان کے ذکر راہ میں عجب اختیار عطا ہوا مرے فاصلوں میں کمی ہوئی مراقرب مجھ میں سوا ہوا وہ صراط خیر کی روشنی وہ وجود حرف کی آگہی یہ انہی کی چشم کرم تو ہے کہ میں ان کا مدح سرا ہوا کئی عہد آکے گزر گئے مگر ان کے فضل کا تذک...


نعت رسول كريمﷺ لب پہ ہے ذکر آپ کا با چشمِ نم شاہِ امم آپ کا شاعر ہے محتاجِ کرم شاہِ امم میری نظروں میں شہنشاہانِ عالم ہیچ ہیں آپ کی مدحت میں چلتا ہے قلم شاہِ امم اِدّعا اِنفاس کا ہے آپ کا ذکرِ حسیں نعت گوئی ہے مرا حُسنِ رقم ش...


نعت رسول كريم ﷺ جب لیا نام نبی میں نے دعا سے پہلے میری آواز وہاں پہنچی صبا سے پہلے کر نہ منزل کی طلب راہنما سے پہلے ذکرِ محبوب سنا، ذکرِ خدا سے پہلے بے وضو پیار کے حلقے میں عبادت ہے حرام خوب رو لیتا ہوں آقا کی ثنا سے پہلے دمِ آخر ...


نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و سلم ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیے ہیں جس راہ چل گئے ہیں کوچے بسا دیے ہیں جب آگئی ہیں جوش رحمت پہ ان کی آنکھیں جلتے بجھا دیے ہیں روتے ہنسا دیے ہیں اک دل ہمارا کیا ہے آزار اس کا کتنا تم نے تو چلتے...


نعت رسول كريم نقدِ جاں لے کے چلو ، دیدہ ء تر لے کے چلو گھر سے نکلو تو یہی رختِ سفر لے کے چلو سامنے سرورِ کونین کا دروازہ ہے کوئی تو بات بہ عنوانِ دگر لے کے چلو نعت گوئی کی تمنا ہے تو اس کوچے میں رومی و جامی و قدسی کا اثر لے کے چلو ح...


نعت رسول كريم اے شہرِ علم و عالمِ اسرارِ خشک و تر​--تو بادشاہِ دیں ہے، تو سلطانِ بحر و بر​ ادراک و آگہی کی ضمانت ترا کرم۔۔!​ایقان و اعتقاد کا حاصل تری نظر​ ​تیرے حروف نطقِ الٰہی کا معجزہ!​--تیری حدیث سچ سے زیادہ ہے معتبر​ ​قرآں تری کتا...