سیاسیات


مضامین

            کیا پاکستان میں کبھی ویسی جمہوریت آ سکتی ہے جسے مغربی معنوں میں جمہوریت کہا جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب تب ہی مل سکتا ہے جب اس سوال کا جواب مل جائے کہ جنہیں ہم سیاسی جماعتیں سمجھتے ہیں کہیں وہ سیاسی قبیلے تو نہیں۔ کسی قبیلے کی سرداری حاصل...


            انگریز سے پہلے ہندستان میں اگر حکمران کو گالی دینا مقصود ہوتی تو اس کے لئے اشارے کنایے میں ہجو کہی جاتی تھی۔کبھی کبھی حکمران بھی یہ اشارے کنایے سمجھ جاتا تھا لیکن جواب میں گالی نہیں دیتا تھا بلکہ نمک حرام ہجو گو کو اسکے کلام سمیت کولہو...


میں ایک عالمی سازش کا خود گواہ ہوں۔ اس سازش میں بین الاقوامی اور ملکی اسٹیبلشمنٹ کا گٹھ جوڑ تھا اور اس سازش پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک پٹیشن بھی دائر کی گئی تھی، لیکن اس کی صرف ایک سماعت ہوئی اور 25 سال سے کیس زیر التواء ہے۔ اس حقیقی سازش پ...


عمران خان نے چینی کمپنیوں سے درخواست کی کہ پاکستان کو انڈسٹریلائز کرنے میں پاکستان کی مدد کریں اور میرا دل لہو سے بھر گیا۔ یاد آیا کہ بھٹو کے دور میں کس بے رحمی سے ہم نے اپنی انڈسٹری اپنے ہی ہاتھوں تباہ کی اور آج پچاس سال بعد کس بے بسی سے ہم دنی...


وہ کون ہے جس نے پارٹی سیاست میں آتے وقت جنرل حمید گل کے ساتھ یہ تحریر لکھی کہ دونوں میں سے ایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری ہوگا لیکن گولڈ اسمتھ سے ملاقات کے بعد واپس آکر جنرل حمیدگل کو دھوکہ دیا۔باقی ساتھیوں سے کہا کہ پارٹی کا اعلان ایسے وقت میں کر...


ایوان صدر اور آفس میں موجود تمام گورے افسر اپنے پرانے عہدوں پر کام کریں گے’ کسی گورے کو نوکری سے نہیں نکالا جائے گا’  دوسرا آرڈر سیکیورٹی گارڈز سے متعلق تھا۔ اس نے حکم دیا میری سیکیورٹی کی ذمے داری انہی گورے افسروں کے پاس رہے گی جو انگریز صدر کی...