اگست 2014
یوں نہ مل مجھ سے خفا ہو جیسے ساتھ چل موجِ صبا ہو جیسے لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں تو مجھے بھول گیا ہو جیسے موت بھی آئی تو اس ناز کے ساتھ مجھ پہ احسان کیا ہو جیسے ایسے انجان بنے بیٹھے ہو تم کو کچھ بھی نہ پتا ہو جیسے ہچک...