مولانا وحید الدین خان


مضامین

            امریکہ میں ان انتہائی بڑے بڑے تاجروں کا مطالعہ کیا گیا ہے جو ترقی کے بلند ترین مقام تک پہنچتے ہیں۔ ان کی غیر معمولی ترقی کا راز کیا ہے، اس سلسلے میں مختلف باتیں کہی گئی ہیں۔۔۔ بڑھی ہوئی محنت، کام کی اتنی دھن کہ بیوی بچے، چھٹی، تفریح، ت...


            درخت کا ایک حصہ تنا ہوتا ہے اور دوسرا حصہ اس کی جڑیں۔ کہا جاتا ہے کہ درخت کا جتنا حصہ اوپر ہوتا ہے تقریباً اتنا ہی حصہ زمین کے نیچے جڑ کی صورت میں پھیلا ہوا ہوتا ہے۔ درخت اپنے وجود کے نصف حصے کو سرسبز و شاداب حقیقت کے طور پر اس وقت کھڑ...


مولانا مناظر احسن گیلانی (1892-1957) نے لکھا ہے : پہلوں کی عقلوں کو سورج کی شعاعوں اور آگ کے شعلوں نے اگر چندھیایا تھا تو کیا پچھلوں کے سینوں میں برق کی قوتوں ، ایٹم کی طاقتوں ، پٹرول کی تونائیوں نے چکا چوند نہیں لگائی ہے - بزرگوں کے کارنامے ، سو...


ایک صاحب سے بات ہورہی تھی۔ ۲۰ سال پہلے وہ معمولی مکینک تھے۔ اب وہ تقریبا دو درجن مشینوں کے مالک ہیں۔ ان کے کئی کارخانے چل رہے ہیں۔ میں نے ایک ملاقات میں کہا: آپ نے ماشاء اللہ اپنے کاروبار میں کافی ترقی کی ہے۔ انھوں نے خوشی اور اعتماد کے لہجہ میں ...


کسی بات کو عقلی طور پر سمجھنے کے لئے انسان کے پاس سب سے بڑی چیز منطق (logic) ہے- منطق کے ذریعے کسی بات کو عقلی طور پر قابل فہم بنایا جاتا ہے- منطق کی دو بڑی قسمیں ہیں- ایک ہے، انتخابی منطق اور دوسری ہے مجبورانہ منطق ( compulsive logic)- منطق کے یہ...


مقبول دعا مولانا وحید الدین  حقیقی دعا آدمی کی پوری ہستی سے نکلتی ہے، نہ کہ محض زبانی الفاظ سے- یہ ایک حقیقت ہے کہ خدا سے مانگنے والا کبھی محروم نہیں ہوتا۔مگر مانگنا صرف کچھ لفظوں کو دہرانے کا نام نہیں- مانگنا وہی مانگنا ہے جس میں آدمی کی پوری...