محمد سلیم


مضامین

انتخاب و ترجمہ ‘ محمد سلیم معذوری!!جو ہر گھر کی کہانی ہے۔ لڑکا یا لڑکی: جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک، مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد۔صبح اٹھیں گے، بستر ویسے ہی بے ترتیب چھوڑ دیں گے، ماں آ کر یہ درست کر دے گی۔ ...


ہمارے شہر میں انٹرنیشنل امپورٹ نمائش لگی تو دنیا بھر سے لوگ/ادارے/کمپنیاں اس میں سٹال لگانے آئے۔ ایک دوست نے میرے ساتھ ادھر نمائش کو وزٹ کیا تو نمائش میں ہی اسے اپنا ایک پرانا دوست مل گیا جو ہاتھ کے بنے ہوئے قالینوں کی نمائش لگائے بیٹھا تھا۔ دونو...


ڈاکٹر خالد الشافعی مصری ہیں اور مصر کے نیشل اکنامکس سٹڈی سنٹر میں منیجر ہیں۔ ان کے ایک حادثاتی تجربے سے کچھ سیکھیئے۔ لکھتے ہیں: اسی گزرے اٹھارہ مارچ کو عصر کی نماز پڑھ کر مسجد سے نکل رہا تھا کہ میرا توازن بگڑا، گرا اور پاؤں ٹوٹ گیا۔ہسپتال گیا، ا...


چھوٹی الائچی یاسبز الائچی گھروں میں عام استعمال کی جاتی ہے اور یہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں پائی جاتی ہے، اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں۔ چھوٹی الائچی کا استعمال زیادہ تر میٹھی غذاؤں، چائے یا قہووں میں کیا جاتا ہے، اس ک...


جب ہم تسبیح کرنے کو قرآن کی روشنی میں دیکھتے ہیں تو ہمیں بہت سے عجائبات دیکھنے کو ملتے ہیں۔ جیسا کہ سیدنا یونس علیہ السلام کے قصے میں اللہ تبارک و تعالی کا ارشاد مبارک ہے: " سو اگر وہ (اس وقت) تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتے تو قیامت تک اس (مچھلی...


عرب لوگ بصرہ میں  تیسری صدی ہجری کے ایک عالم "احمد بن مسکین" کا قصہ خود اسی کی زبانی  بیان کرتے ہیں۔  احمد بن مسکین رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: سن 219 ہجری میں مجھ پر غربت اور افلاس کا امتحان آن پڑا۔ میں، میری بیوی اور میرا ایک بچہ: ہم فاقوں کا شکا...


دوست نے فون کر کے پوچھا: سلیم بھائی، بچوں کو سکول میں افزائش کیلیئے ریشم کے کیڑے دیئے گئے ہیں۔ آج کیلیئے تو انہوں نے غذا کے طور شہتوت کے پتے ساتھ دیئے ہیں مگر آئندہ کیلیئے کیسے کرنا ہے کچھ بتائیے؟ میں نے آنلائن ویبسائٹ چیک کی تو بیشمار سیلر شہت...


سارکو پینیا: بڑھتی عمر کے نتیجے میں انسان کے ڈھانچے کے اطراف میں گندھے ہوئے پٹھوں کے کمزور پڑنے کے نتیجے میں ہونے والی بے طاقتی کا نام ہے۔ اور یہ ایک انتہائی خوفناک حالت ہے۔ آئیے سارکوپینیا" کے بارے میں بعنوان "اپنے جسم کے فنکشنل پٹھوں کو آہستہ ...


گھڑے کی کہانی :  کہا جاتا ہے کہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کے  ایک ایسے علاقے  سے ہوا جہاں کے لوگ سیدھا  نہر سے  ہی پانی لیکر پیتے تھے۔  بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام الناس کی سہولت کیلیئے یہاں ایک گھڑا  بھر کر رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر رہے گا اور...


کہنے لگا: زندگی کی بھاگ دوڑ میں اچانک پلٹ کر دیکھا تو اپنے آپ کو چالیس کے پیٹے میں پایا۔ پھر یہ عمر پنتالیس ہوئی اور پھر پنتالیس سے بڑھ کر پچاس ہو گئی۔ عمر کے  ایسے ایسے ہندسے سننے پڑے جو پہلے کبھی نا سنے تھے۔ ساٹھ کا ہونے سے پہلے تو مجھے باقاعدہ...


ایک شخص کسی فقیہ کے پاس گیا اور کہا: اگر کوئی انسان مسجد سے واپس آ کر دیکھے کہ اس کے کپڑوں میں مسجد کا ایک کنکر بھی پھنس کر آ گیا ہے تو کیا کرے؟عالم دین نے کہا: کہیں بھی پھینک دے۔ سائل نے کہا: مجھے ڈر ہے کہ کہیں کنکر رونا نہ شروع کر دے کہ مجھے و...


امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کو پانچ لاکھ احادیث یاد تھی ، ایک دن انہوں نے اپنے بیٹے حماد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ بیٹے میں آپکو پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں بیان کررہا ہوں   1۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اعمال کا دارومدار نیتوں پ...