ابوبکر قدوسی


مضامین

کبھی سوچا تو ہو گا کہ روٹھتا ہے، الجھتا ہے، جھگڑتا ہے لیکن ایسا کیا ہے کہ ہمیشہ لوٹ کے آ جاتا ہے - بہت مضبوط دکھائی دیتا ہے، اک دیوار کی مانند گھر کو حصار باندھے سنبھالے رکھتا ہے، لیکن ایسا کمزور سا ہوتا ہے کہ سوہنی کا اپنا کچا گھڑا بھی کیا کمزور ...


اللہ تعالیٰ کے سچے رسول نے صدیوں پہلے کہہ دیا تھا کہ پہلی اقوام اس لیے برباد ہوئیں کہ ان کے بڑے جرم کرتے  تھے تو ضوابط بدل دیے جاتے اور کمزور جرم کرتے تو پکڑ میں آ جاتے ۔ مشرف اس وقت عبرت کی ایک لاش ہے ، محض چند فٹ اور چند کلو وزن کا وجود نیم مر...


شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ اس دور میں اسلاف کی یادگار تھے ، علم و تقویٰ کے اعلیٰ مقام پر فائز -محترم مامون رشید نے ان کی زندگی کے کچھ واقعات کو جمع کیا ہے  ،جس میں ہم طلاب علم اور معزز اہل علم کے لیے بہت سے اسباق موجود ہیں ۔ابوبکر قدوسی امام ابن عث...


سيرت النبي ﷺ حضو ر ﷺ كے ايك فرمان پر اعتراض كا جواب ابوبكر قدوسي ایک مشہور واقعہ ہے کہ جو حدیث میں آیا ہے اور اس پر ہمارے لبرلز اور ملحدین نکتہ چیں ہوتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ کو ہدف تنقید بناتے ہیں واقعہ یوں ہے ک...


 اصلاح و دعوت عیسائی کا جھوٹا برتن ابوبکر قدوسی شاید بیس برس گذرے وہ کسی کتاب کے لیے میرے مکتبے پر آیا ، پڑھا لکھا عیسائی نوجوان تھا - مجھے یاد ہے اس کا نام یونس تھا - باتوں میں بات چلی اور چلتی گئی - جب میں نے اسے کھانے کی پیشکش کی تو وہ...


سچی كہانی غرور کس بات کا.....؟كچھ آنکھوں دیکھے سچے قصے.. ابوبکر قدوسی  برسوں گزرے...میں اپنے بچوں کے ساتھ تھا...مال روڈ لاھور کا وہ حصہ جہاں کچھ شاپنگ مال ہیں اور کچھ کھانے کے مقامات....میں نے گاڑی روکی ابھی اترنے کی نوبت نہ آئ کہ میری اس...