متفرقات


مضامین

نوبل انعام دنیا کا اعلیٰ ترین علمی انعام سمجھا جاتا ہے جو ہر سال نوبل فاؤنڈیشن کی جانب سے کیمسٹری، فزکس، میڈیسن، اکنامکس، ادب اور امن کے میدان میں نمایاں کارکردگی کے حامل افراد کو دیا جاتا ہے۔ انعام عطا کرنے کے لیے ہر سال ۱۰ دسمبر کو تقریب منعقد ہ...


دہشت گردی اوربم دھماکوں کے المیے             مینگورہ میں پیر کو ہوئے خودکش حملے میں وہ برطانوی شہری بھی ہلاک ہو گئیی جنہوں نے اسلام قبول کر کے سوات کے ایک شہری سے شادی کی تھی۔             برطانوی خاتون بلینڈہ گارڈینل نے تقریباً دو سال پہلے ا...


صحرا میں زیر تعمیر جدید ترین شہر             دنیا کا پہلا کاربن فری شہر ’’مصدر’’ ابوظبی میں زیر تعمیر ہے جس میں توانائی کا واحد وسلیہ سورج کی روشنی ہو گی۔اس شہر میں نہ گاڑیاں نظر آئیں گی اور نہ ہی بلند و بالا عمارتیں۔ ابوظہبی کو انٹرنیشنل رینیو...


٭ لڑکی چیخ رہی تھی ‘‘میں مرنا چاہتی ہوں، میں مرنا چاہتی ہوں’’ گھر والوں نے اسے پکڑ رکھا تھا، لڑکی نے کمر بند سے لٹک کر پھندا گلے میں ڈالا اور خود کشی کی کوشش کی۔ کمر بند ٹوٹ گیا، وہ کرسی جس پر لڑکی کھڑی ہوئی تھی، پھسل گئی اور وہ خود کشی میں کامیاب...


جنسی تعلیم اور جنسی آزادی کے حامی غور فرمائیں ۔ کیا جنسی آزادی مسئلے کا حل ہے؟             امریکی کانگریس میں فوج میں جنسی حملوں کی سماعت کرنے والے ارکان نے کہا ہے کہ حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مسلح افواج میں ساتھی فوجی خواتین سے جنسی زیا...


انسان اگر ہمت سے کام لے تو راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو شکست دے کر اپنی منزل حاصل کر سکتا ہے، جنوب مشرقی افریقا کے انتہائی غریب ملک ‘‘ملاوی’’ کے نوجوان ‘‘ولیم کیم کوامبا’’ نے صرف اپنی ہمت، حوصلے اور ثابت قدمی کے بل بوتے پر وہ کر دکھایا جس کی ب...


ایک شوہر کا اپنی بیوی کو خراج تحسین             یہ ۱۹۹۷ کے اکتوبر کی آخر ی رات تھی ۔جوں جوں رات بیت رہی تھی اس کی بے کلی اور بے قراری میں اضافہ ہوتاجا رہا تھا۔ وہ کبھی بیٹھ جاتی اور کبھی ادھر ادھر گھومنے لگتی ۔ اسے طرح طرح کے اندیشے اور خیال آر...


بہت عرصہ قبل ہمارے ایک دوست، جو اب کیمسٹری کے استاد ہیں ،نے بتایا تھا کہ ڈیری فارمز سے نکلنے والے دودھ میں یوریا کھاد کی ملاوٹ کی جاتی ہے ۔ ہم اس وقت حیرانی سے ان کا منہ دیکھتے تھے ۔ درج ذیل رپورٹ پڑھیے اور آپ بھی حیرانی سے رسالے کا منہ دیکھئے ...


            ہندوستان میں مسلمان ملک کی سب سے بڑی مذہبی اقلیت ہی نہیں بلکہ آبادی کے اعتبار سے انڈیا میں مسلمانوں کی تعداد دنیا میں تیسرے نمبرپرہے۔ جمہوری ہندوستان میں آئین کی رو سے انہیں مساوی حقوق اور مواقع حاصل ہیں لیکن ہندستان کی ریاست، حکومت او...


            لاہور کے علاقے گلبرگ میں کتابوں کی ایک دکان پر آج کل سائنس کے طالب علموں اور پروفیسروں کی غیر معمولی بھیڑ ہے کیونکہ یہاں آئین سٹائین کے مشہور زمانہ نظریہ اضافیت کا اصل مسودہ تصویری شکل میں موجود ہے۔ بڑی تقطیع کی یہ رجسٹر نما کتاب اتنی ...


            ایسی کون سی سرحدی لکیر، قبیلہ یا دریا ہے جس نے کبھی اپنی جگہ نہ بدلی ہودنیا کا ایسا کون ساخطہ ہے جو یہ دعویٰ کرے کہ اس کا نام ساتویں آسمان سے اترا ہے اس لیے کبھی تبدیل نہیں ہوسکتا۔یا کسی نے سنا ہے کہ فرانسیسیوں نے ایک دوسرے کو اس لیے ک...


             عید قربان کے بعد ہم پہلے دن ملے تو حسب معمول حالات حاضرہ پر بات چل نکلی لیکن مجھے اس کے کل اور آج میں ایک بہت بڑا فرق محسوس ہوا۔ وہ جس کی صحت پر کسی چیز سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا، وہ آج بھارتی طیاروں کیطرف سے پاکستانی فضائی حدود کی خل...