سماجیات


مضامین

کل شام سے بہت دکھی ہوں اور وجہ بھی کوئی بہت بڑی نہیں صرف ہمارے مسلمانوں کے رویے ہیں ۔ کل دوپہر ایک بچی کا فون آیا کہ سر بشیر میں کچھ مشورہ اور مدد لینے کے سلسلے میں آپ سے ملنا چاہتی ہوں میں نے پوچھا کہ بیٹا پہلے کام بتایے ۔ کہنے لگی مل کر ہی بتا...


جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے ، جیسے باپ کو ہمارے مسائل ، تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں ، یہ نئے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھتا -کبھی کبھی ہم اپنے باپ کا موازنہ بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں ، " اتنی محنت ہمارے باپ نے کی ہوتی...


جب کوئی شریف انسان اپنے شریک حیات سے اپنے خاص دنوں (جیسے شادی کی سالگرہ وغیرہ) میں فیس بک پر اظہار محبت کرتے ہوئے کچھ اس طرح لکھتا ہے، ’’جب سے تم میری زندگی میں آئے/آئی ہو میری زندگی جنت بن گئی ہے، میں تم سے شدید محبت کرتا/کرتی ہوں، میری جان تمھ...


دائی طاہرہ اور چودھری مستنصر حسین تارڑ! دائی کھینچ کھانچ کے بچہ اندر سے نکالتی ہے اور گائناکالوجسٹ بھی بچہ کھینچتی ہے، کیا فرق ہوا دونوں میں۔ جیسے نائی آج کل ہیر ڈریسر بن گئے ہیں،ایسے ہی دائیاں گائناکالوجسٹ بن گئی ہیں۔شکر ہے میری بیٹی ڈاکٹر تو ہ...


لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور کے لیبر وارڈ میں دو درجن کے قریب خواتین درد زہ سے شور مچا رہی ہیں۔ جن لڑکیوں کی پہلی ڈیلیوری ہے وہ پہلے سے داخل شدہ ڈیلیوری کے انتظار میں آہ و بکا کرتی خواتین کو دیکھ کر گھبرا رہی ہیں۔ ان کے بلڈ پریشر بڑھ رہے ہیں اور وہ ی...


(جی ایم سید کے پوتے کا قبروں سے غیر سیدوں کی لاشیں قبروں سے نکال کر باہر پھینک دینے کے تناظر میں۔ یہ آرٹیکل انٹرنیٹ سے لیا گیا ہے) دارالعلوم دیوبند کے بانی قاسم نانوتوی کے قلم سے اس مدرسے کے قیام کی وجہ ملاحظہ کریں: ’اس زمانے میں اور خوبیاں تو ...


دوست نے فون کر کے پوچھا: سلیم بھائی، بچوں کو سکول میں افزائش کیلیئے ریشم کے کیڑے دیئے گئے ہیں۔ آج کیلیئے تو انہوں نے غذا کے طور شہتوت کے پتے ساتھ دیئے ہیں مگر آئندہ کیلیئے کیسے کرنا ہے کچھ بتائیے؟ میں نے آنلائن ویبسائٹ چیک کی تو بیشمار سیلر شہت...


 انڈونیشیا میں ان علاقوں کو "بغیر ماں کے گاؤں" کہا جاتا ہے جہاں کی تقریباً تمام مائیں دوسرے ملکوں میں کام کر رہی ہیں.  بی بی سی کی نامہ نگار ربیکا ہینسیک نے اس گاؤں میں بغیر ماں کے رہنے والے بچوں سے ملاقات کی۔ ایلی سوسی اوتی کی ماں جب اسے اس کی...


محبت کی ساری کہانیاں دلربا ہوتی ہیں، محبت بار بار کی جانی چاہئے اور اکثر بیماریوں کا علاج محبت ہی ہے، کام نہ کرے تو ڈوز بڑھا دیں! محبت کے معاملے میں ہمارے ہاں مشرق کے حوالے سے مبالغہ آرائی عام ہے اور تصور کیا جاتا ہے کہ مغرب میں محبت کی موت واقع...


بات یہ ہے کہ یہ سب سوشل میڈیائی فین فالونگ، یہ سب آن لائن محبتیں و دم بھرنے کے دعوے۔ یہ سب کچھ ہوا میں ہے۔ حقیقی زندگی کا ساتھی کوئی کوئی ہوتا ہے۔ کاندھا دینے کو چار لوگ چاہیئے ، وہی چار لوگ انسان پوری زندگی لگا کر کماتا ہے۔ باقی کوئی نہیں آیا ک...


پوری دنیا میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص شو بزنس یعنی ماڈلنگ، ٹی وی اور فلموں نے ہم جنس پرستی کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔  جیسا کہ ہم نے پچھلی تحریر میں بیان کیا تھا کہ میڈیا کی بے لگام آزادی اور انٹرنیٹ کے غیر منضبط استعمال نے ہم ج...


لٹل پیپل، بونے، کوڈو، چھوٹو (Dwarfism) میں جب بچہ تھا۔ تو سنتا اور ایسا سمجھتا تھا۔ کہ زمین کے نیچے بونے رہتے ہیں۔ جب بھی کوئی کہیں نلکے ٹیوب ویل کا بور ہوتا۔ میرا تجسس دیدنی ہوتا۔ کہ شاید کوئی بونا باہر نکل آئے۔ خیر یہ تو ایک مفروضہ تھا جو شاید...