ابنِ عبداللہ


مضامین

‘‘ھ'' اور ''ہ'' میں کیا فرق ہے؟  ''ھاں'' اور ''ہاں'' کیا دونوں ٹھیک ہیں؟ اسی طرح ''ہم'' اور ''ھم'' اگر فرق ہے تو کیا ہے؟ اردو میں دو چشمی *ھ* کا استعمال کمپاؤنڈ حروف تہجی بنانے کے لئے ہوتا ہے۔ مثلاً:بھ، پھ، تھ، ٹھ، جھ، چھ، دھ، ڈھ، گھ، اور لھ وغی...


ڈالر کی کہانی پاکستانی تاریخ کی زبانی 1947 تا 2022 In 1947     1 USD was   3.31 PKR In 1948     1 USD was   3.31 PKR In 1949     1 USD was   3.31 PKR In 1950     1 USD was   3.31 PKR In 1951     1 USD was   3.31 PKR In 1952     1 USD was   3...


ایک بڑی کمپنی کو منیجر کی پوسٹ کیلئے کسی انتہائی قابل شخص کی تلاش تھی تاہم پینٹ کوٹ پہنے ہوئے اعلیٰ تعلیم یافتہ امیدواروں کے درجنوں انٹرویوز کے باوجود کوئی بھی امیداوار یہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا، اس کی خاص وجہ یہ تھی کہ کمپن...


اللہ اپنی تدبیر میں مداخلت پسند نہیں کرتا! وہ اپنے ٹارگٹ تک بڑے لطیف اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ھے! یوسف علیہ السلام کو بادشاھی کا خواب دکھایا، والد کو بھی پتہ چل گیا، ایک موجودہ نبی ہیں تو دوسرے مستقبل کے نبی ہیں! مگر دونوں کو ھوا نہیں لگنے ...


طب و صحت دنیا کو بدل ڈالنے والی پانچ ادویات کیسے ایجاد ہوئیں؟  کسی بھی دوا کے دنیا کی تاریخ پر مرتب کردہ اثرات کا جائزہ پیش کرنا مشکل کام ہے، لیکن یہاں ہم پانچ ایسی ادویات کا ذکر کرنے جا رہے ہیں جن کے بارے میں آسانی سے دعویٰ کیا جا سکتا ہے ک...


سيرت النبي ﷺ حضور ﷺ نے كن بلاؤں سے پناہ مانگي ابن عبداللہ سیدنا محمد صلى الله عليه وآله وسلم نے مختلف مواقع پر جن 34 بلاؤں، وباؤں، آفتوں وغیرہ سے پناہ مانگی ہے، وہ درج ذیل ہیں اللَّهُمّ إنِّي أعُوذُ بِكَ مِنَ .. ١- العَجْزِ، ٢- والك...


فكرو نظر كيا كائنات خود بخود بن گئي ابن عبداللہ ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ‏ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳ...


اصلاح و دعوت عملي زندگي كے ليے انمول تجاويز ايك عرب مصنف انتخاب-اعجاز احمد اپنی یادداشت پر بھروسہ نہ کریں، تمام معاملات کاغذ پر تحریر کر لیا کریں اور جب آپ گھر خریدنا یا تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو 3 اہم چیزیں یاد رکھیں؛ لوکیشن، لوکیشن،...


معلومات اُوچ شریف ابن عبداللہ ‏جنوبی پنجاب میں پانچ دریاؤں کے سنگم پر واقع ایک شہر ایسا بھی ہے جو کسی زمانے میں ایک بڑی سلطنت کا عظیم الشان دارالحکومت تھا، اور جہاں سے پھوٹنے والے علم و عرفان کے سوتوں نے سارے برصغیر کو سیراب کیا، لیکن آج ...


اصلاح و عوت نسلِ نو کی کرداری سازی ، جاپان سے ايك سبق ابن عبداللہ پروفیسر صاحب کا تعلق تو پاکستان سے تھا لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے جاپان میں مقیم تھے اور وہاں کی ایک یونیورسٹی میں پڑھا رہے تھے۔ پچھلے دنوں پاکستان آئے تو ہم نے ان کو اپنے تع...