جون 2017
لذتِ غم کو محیطِ داستاں کس نے کیا دل کی ہر دھڑکن کو پابندِ فغاں کس نے کیا کس نے مجھ کو بخش دی لوح و قلم کی مملکت آب و گل کی کشمکش کا ترجماں کس نے کیا ان ہوائوں کو دیا کس نے تغیر کا نصاب آبشاروں کو پ...