پیر نصیر الدین نصیر


مضامین

  نعت رسول کریم ﷺ چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سماء دیکھتے رہ گئے  ہم درِ مصطفیٰ دیکھتے رہ گئے نور ہی نور تھا دیکھتے رہ گئے جب سواری چلی جبرئیلِ امیں صورتِ نقشِ پا دیکھتے رہ گئے وہ گئے عرش پر اور روح الامیں ...


کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے اللہ کے بعد اُنؐ سے بڑا کوئی نہیں ہے مانگو تو ذرا اُنؐ کے توسط سے کبھی کچھ مقبول نہ ہو ایسی دُعا کوئی نہیں ہے کام آئی سرِ حشر ، محمدؐ کی شفاعت سب کہتے ہیں جا تیری خطا کوئی نہیں ہے ہر چند نبی عیسیٰؑ و موسیٰ...


  حمد رب جلیل  دعائے شاعر یا رب میرا ذوق خوش قرینہ ہو جائے دریائے بلاغت کا سفینہ ہو جائے وہ زورِ بیاں بخش کہ میرا ہر شعر الفاظ و معانی کا مدینہ ہو جائے   عاصی کی صدا عاصی ہے ، بہ اعمالِ قلیل آیا ہے مجرم ہے ، مگر بلا و...


  التجا بحضور باری تعالی ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پردا میں ہاں ترے بوہے دا قدیمی بردا تنہا استادہ ام بہ دشتِ غربت رب احفظنی ولا تذرنی فردا   اے سب کے رازق! مشکل میں ترا ہی ساتھ کام آیا ہے مجھ پہ تیرے ہی فضل کا سایا ہے ...


  اور دنیا میں حاجت روا کون ہے ؟   کس سے مانگیں، کہاں جائیں ، کس سے کہیں،اور دنیا میں حاجت روا کون ہے سب کا داتا ہے تو،سب کو دیتا ہے تو،تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے    کون مقبول ہے ، کون مردود ہے ،بے خبر !کیا خبر تجھ کو کیا کو ن...


ان کے اندازِ کرم، ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانا دل کا نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا زندگی گزری، مگر درد نہ جانا دل کا کچھ نئی بات نہیں ،حسن پہ آنا دل کا مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا وہ محبت کی شروعات، وہ بے تحاشا ...


  اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ   ہیں وہ متوجہ تو دعا اور بھی کچھ مانگ جو کچھ تجھے ملنا تھا ملا اور بھی کچھ مانگ   ہر چند کے مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا...


  اب تنگی داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ   ہر چند کہ مولا نے بھرا ہے تیرا کشکول کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا اور بھی کچھ مانگ   چھو کر ابھی آئی ہے سر زلف محمدﷺ کیا چاہیے اے باد صبا اور بھ...