ٹریڈ ایسوسی ایشنز کے ایڈریس

مصنف : سید عمر فاران بخاری

سلسلہ : خصوصی صفحات

شمارہ : نومبر 2004

قسط ۔ 3

بیرون ملک مقیم تاجر اورکاروباری حضرات کی سہولت کے لئے Trade Associations کے ایڈریس اور رابطہ نمبر

ادار ہ سوئے حرم کی ہر ممکن کوشش ہے کہ ہم اپنے دائرہ کا ر میں ہر وہ سہولت اور معلومات فراہم کر سکیں جو تاجروں ’ کاروباری حضرات’ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کیلئے مفید ثابت ہو سکے ۔ تا کہ ملک کی معاشی ترقی میں ہم بھی بالواسطہ طور پر حصہ لے سکیں۔یہ تمام معلومات نیک نیتی اور خیر خواہی کے جذبے سے فراہم کی جا ر ہی ہیں۔ تا ہم سوئے حرم ان کی فراہمی اور اشاعت میں کسی قسم کی غلطی کا ذمہ دار نہ ہوگا۔ متعلقہ ادارے ہی تصدیق کا بہتر اور صحیح ذریعہ ہیں۔ستمبراور اکتوبر کے شمارے میں ان ایڈریسز کی پہلی اور دوسری قسط شائع کی جا چکی ہے ۔ اسی سلسلے کی تیسری قسط ملاحظہ فرمائیں۔

۱۔ چیئرمین۔ پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن 401-A فورتھ فلور پینو راما سنٹر ۔

1 فاطمہ جناح روڈ صدر ۔ کراچی ۔ٹیلیفون۔ 021-5212189 فیکس۔ 021-5678649

ای میل ۔ pcmeaho@gerrys.net

۲۔ فاروق ایچ رحمت اللہ صاحب

چیئرمین۔ پاکستان شپس ایجنٹس ایسوسی ایشن۔ جی ۔ایس۔ اے ہاؤس ۱۹ ٹمبر پونڈ کیماڑی ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-2850837/2850190 فیکس۔ 021-2851528/2850836

ای میل۔ psaa@cyber.net.pk ویب سائٹ ۔ www.shipezee.com/psaa

۳۔ میاں فضل احمد صاحب

چیئرمین۔ آل پاکستان بیڈ شیٹس اینڈ اپ ہولسٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن۔ ۲۰ بلاک ٹی

معصوم شاہ روڈ پی او بکس نمبر 268 ملتان ٹیلیفون ۔ 061-552909/564811

فیکس ۔ 061-552981 ای میل ۔ apbuma@brain.net.pk

۴۔ شاھد اقبال صاحب

چیئرمین ۔ بیٹل لیوز امپورٹرز اینڈ ری ٹیلرز ایسوسی ایشن آف پاکستان 207۔ طاہر پلازہ سیکنڈ فلور

پان منڈی۔نانک واڑا ۔ کراچی ٹیلیفون ۔ 021-7729217/7766512

فیکس۔ 021-7733868/7729217

۵۔ سراج قاسم تیلی صاحب

چیئرمین۔ پاکستان بیوریج مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ایم ۔ 318 ماڈل ٹاؤن ایکسٹنشن۔ لاہور

ٹیلیفون۔ 042-5167316/021-2569801

فیکس۔ 042-5167306/021-2563119

۶۔ چیئرمین۔ آل پاک بیڈی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ۔شاپ نمبر 16 مدرسہ اسلام بلڈنگ نمبر 2

آدم جی داؤد روڈ جوڈیا بازار ۔ کراچی ۔ٹیلیفون۔ 021-2431605

۷۔ بابر مرزا چغتائی صاحب

چیئرمین۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز ۔عابد ہاؤس گلی 1/D بلاک 16 گلستان جوہر ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-8113645-46 & 49 فیکس۔ 021-8113648

ای میل۔ abadhouse@yahoo.com

۸۔ محمد افضل صاحب

چیئرمین۔ پاکستان کینوس اینڈ ٹینٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ( رجسٹرڈ )

 15/63 شادمان کمرشل مارکیٹ آفریدی مینشن ۔لاہور ٹیلیفون۔ 042-7577572

فیکس ۔ 042-7577572 ۔ای میل ۔ pctmea@wol.net.pk

۹۔ محمد طفیل ہاشمی صاحب

چیئرمین۔ پاکستان کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن 18 شیخ چیمبرز لائٹ ہاؤس سینما ایم اے جناح روڈ ۔ کراچی ۔ٹیلیفون ۔ 021-7732387/7732486 فیکس۔ 021-2430117

۱۰۔ چیئرمین۔ انجنیرنگ کمپوننٹس اینڈ مشینری مینو فیکچررنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان ۔۱۰ نرگس بلاک اقبال ٹاؤن ۔ لاہور ٹیلیفون۔ 042-7841300/6364065 فیکس۔ 042-7832456/7632456

ای میل۔ grand@Icci.org.pk;ecmma@lcci.org.pk

۱۱۔ چیئرمین۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن ۔فلور نمبر ۵ ۔مقبول کمرشل کمپنی

جے سی ایچ ایس شاہراہ فیصل ۔ کراچی ۔ٹیلیفون۔ 021-5758360

۱۲۔ بابر محمودچودھری صاحب

چیئرمین۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن۔ 130-131 ہوٹل میٹرو پول ۔ کراچی

ٹیلیفون ۔ 021-5211773 فیکس۔ 021-5675608 ای میل ۔ ppma@cyber.net.pk

۱۳۔ انجم رحمت صاحب

چیئرمین۔ پاکستان آٹو موبائل امپورٹرز اینڈ ڈیلرز ایسوسی ایشن 151B/2 خالد بن ولید روڈ

پی ای سی ایچ ایس ۔ کراچی ۔ٹیلیفون۔ 021-4555723-6 فیکس۔ 021-4555170

۱۴۔ محمد اکرم ملک صاحب

چیئرمین۔ آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کمرہ نمبر ۱۰۴ عظیم چیمبر حسن علی آفندی روڈ ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-2621041 فیکس۔ 021-2210385 ای میل appma@sat.net.pk

۱۵۔ محسن عباس صاحب

چیئرمین۔ ایئر کارگو ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان۔ روم نمبر 305 تھرڈ فلور فورچون سنٹر

۴۵۔ اے بلاک ۶ پی ای سی ایچ ایس شاہراہ فیصل ۔ کراچی ٹیلیفون ۔ 021-4383502

فیکس ۔ 021-4383501 ۔ای میل۔ acaap@cyberaccess.com.pk

۱۶۔عادل احمد غفار صاحب

چیئرمین۔ مضاربہ ایسوسی ایشن آف پاکستان۔ ۱۱۲۔ فرسٹ فلور ہوٹل میٹرو پول عبداللہ ہارون روڈ ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-5661886/5216113 فیکس۔ 021-5661886 ای میل۔ odarabas@cyber.net.pk ویب سائٹ ۔ www.modarabas.com

۱۷۔ چیئرمین۔ میوچیل فنڈز ایسوسی ایشن آف پاکستان فلور نمبر ۴ بلاک سی فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر

 شاہراہ فیصل کراچی ٹیلیفون۔ 021-5660740-41 111111115

فیکس ۔ 021-5660752/5682389 ای میل۔ mufapinfo@mufap.com

ویب سائٹ ۔ www.mufap.com

۱۸۔ چیئرمین۔ آل پاکستان کیبلز اینڈ کنڈکٹرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن 103 یونی سنٹر۔آئی آئی چندر ریگر روڈ۔ کراچی ۔ٹیلیفون ۔ 021-2414065-66/2417052/2419275

فیکس۔ 021-2412014

۱۹۔ راجا امیر الرحمان صاحب

چیئرمین۔ پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن سینٹرل پیوپا آفس گراؤنڈ فلور۔نسیم پلازہ سٹیڈیم روڈ ۔راولپنڈی ٹیلیفون ۔ 051-4451158/4418244

فیکس۔ 051-4451158/4418244 ۔ای میل۔ peopacentral@yahoo.com

۲۰۔ سردار محمد اشرف خان صاحب

چیئرمین۔ پاکستان پولی پرو پائلین ووون ساکس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن 301-307 تھرڈ فلو ر۔بزنس سنٹر ڈونولی روڈ آئی آئی چند ریگر روڈ ۔ کراچی ۔ٹیلیفون۔ 021-2412982-85

فیکس۔ 021-2421514