ٹریڈ ایسوسی ایشنز کے ایڈریس

مصنف : سید عمر فاران بخاری

سلسلہ : خصوصی صفحات

شمارہ : اکتوبر 2004

قسط ۔ 2

بیرون ملک مقیم تاجر اورکاروباری حضرات کی سہولت کے لئے Trade Associations کے ایڈریس اور رابطہ نمبر

ادار ہ سوئے حرم کی ہر ممکن کوشش ہے کہ ہم اپنے دائرہ کا ر میں ہر وہ سہولت اور معلومات فراہم کر سکیں جو تاجروں ’ کاروباری حضرات’ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کیلئے مفید ثابت ہو سکے ۔ تا کہ ملک کی معاشی ترقی میں ہم بھی بالواسطہ طور پر حصہ لے سکیں۔یہ تمام معلومات نیک نیتی اور خیر خواہی کے جذبے سے فراہم کر جا ر ہی ہیں۔ تا ہم سوئے حرم ان کی فراہمی اور اشاعت میں کسی قسم کی غلطی کا ذمہ دار نہ ہوگا۔ متعلقہ ادارے ہی تصدیق کا بہتر اور صحیح ذریعہ ہیں۔ستمبر کے شمارے میں ان ایڈریسز کی پہلی قسط شائع کی جا چکی ہے ۔ اسی سلسلے کی دوسری قسط ملاحظہ فرمائیں۔

۱۔ چیئر مین۔ پاکستان بینک ایسوسی ایشن۔ سٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر۲ ۔ فرسٹ فلور ویلس روڈ ۔

 آئی آئی چندر ریگر روڈ کراچی ٹیلیفون ۔ 021-2429853 فیکس۔ 021-2429853

۲۔ چیئرمین ۔ پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن۔ 401-A فورتھ فلور پینوراما سنٹر.

 1 ۔ فاطمہ جناح روڈ ۔صدر کراچی ۔ ٹیلیفون۔ 021-5212189 فیکس ۔ 021-5678649

ای میل ۔ pcmeaho@gerrys.net

۳۔ جناب محمد صابر چپس صاحب

چیئر مین ۔ پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن ۔ کیمیکل ڈائی ہاؤس رام بھارتی سٹریٹ جودیا بازار۔ کراچی ٹیلیفون۔ 021-2432752/2439124/2430170 فیکس۔ 021-2430117

ای میل۔ pcdma@khi.paknet.com.pk

۴۔ جناب اقبال عمر صاحب

چیئرمین ۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کاٹن ایکسچینچ آئی آئی چندر ریگر روڈ ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-2425007/2412570/2416497/2410336

فیکس۔ 021-2413035/2412580 ای میل۔ kca33@cyber.net.pk

۵۔ محترم سیٹھ جیٹھ آنند صاحب

چیئر مین ۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن 1119-1120 گیارہویں منزل۔ یونی پلازا آئی آئی چندر ریگر روڈ ۔ کراچی ٹیلیفون۔ 021-2411406/2411882 فیکس۔ 021-2423181

ای میل ۔ pcga@pcga.org ویب سائٹ ۔ www.pcga.org

۶۔ چیئر مین ۔ پاکستان ہینڈی کرافٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن۔ 13\14 فردوس کالونی

نیو گولی مار نمبر ۲ ۔ کراچی ۔ٹیلیفون۔ 021-6689085/6685762/5681853

۷۔ محترم زاہد عمر صاحب

چیئرمین ۔ پاکستان ہارڈ وئیر مرچنٹس ایسوسی ایشن 8\32 آر کے سکوائر(ایکسٹینشن ) شارع لیاقت ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-2420610/2427186 فیکس۔ 021-2413851

ای میل ۔ phmacentral@hotmail.com ۔ویب سائٹ۔ www.phma.net

۸۔ محترم اکبر عبداللہ صاحب

چیئرمین ۔ پاکستان آئرن اینڈ سٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کارنر ہاؤس۔ سیکنڈ فلور پریڈی سٹریٹ صدر ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-519994/5660270-71 فیکس۔ 021-5682724

۹۔ محترم ایس ضیاء الدین احمد صاحب

چیئرمین ۔ انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان جمشید کٹرک چیمبرز’ جی الانہ روڈ پی او بکس ۴۹۳۲ ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-2311784/2310803/2310887 فیکس۔ 021-2310798

ای میل ۔ iapho@cyber.net.pk

۱۰۔ چیئرمین ۔ پاکستان پینٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن گلی 6\4 بلاک ۱۴۔ فیڈرل بی ایریا ۔ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-6321103/111333465 فیکس۔ 021-6307253

ای میل ۔ info@masterpaints.com.pk

۱۱۔ چیئرمین ۔ پاکستان شپ اونرز ایسوسی ایشن رلی برادرز بلڈنگ تالپور’ روڈ ۔کراچی

ٹیلیفون۔ 021-2427154/2426720 فیکس۔ 021-2414554

۱۲۔ چیئرمین ۔ پاکستان سلک اینڈ رے آن ملز ایسوسی ایشن۔ کمرہ نمبر ۴۴’ ۴۸’ اینڈ ۴۹ پانچویں منزل ٹیکسٹائل پلازہ ایم اے جناح روڈ ۔ کراچی

ٹیلیفون ۔ 021-2410288 فیکس۔ 021-2419972 ای میل ۔ ctech@ctech.edu.p

۱۳۔ چیئرمین ۔ پاکستان وولن ملز ایسوسی ایشن۔ سیکنڈ فلور ری پبلک موٹرز بلڈنگ ۸۷ شاہراہ قائد اعظم ۔ لاہور

ٹیلیفون۔ 042-6308398/6307691 فیکس۔ 042-6306879/6368881

ای میل ۔ pwml@brain.net.pk ویب سائٹ ۔ www.Icci.org.pk/pwma

۱۴۔ محترم شیخ ایچ محمد یونس سونی صاحب

 چیئر مین ۔ پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ۔پارس روڈ۔ سیالکوٹ

ٹیلیفون۔ 0432-265080/267962 فیکس۔ 0432-261774

ای میل۔ psga@brain.net.pk    

۱۵۔ چیئرمین ۔ پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ۸۴۔ شادمان کالونی ۔لاہور

ٹیلیفون۔ 042-7569201-02 فیکس۔ 042-7569203

۱۶۔ محترم میاں وقارمنّو ں صاحب

چیئرمین ۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن آپٹما ہاؤس ۴۴۔ اے لالہ زروف۔

مولوی تمیزالدین خان روڈ کراچی

ٹیلیفون۔ 021-5610191-92/111-700-000 فیکس۔ 021-5611305/5610296 ای میل ۔ aptma@cyber.net.pk ویب سائٹ ۔ www.aptma.org.pk

۱۷۔ محترم ایس منصور علی زیدی صاحب

چیئرمین ۔ پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کمرہ نمبر ۳۱۸ تھرڈ فلور ہوٹل میٹرو پول کلب روڈ ۔ کراچی

 ٹیلیفون۔ 021-5671567 فیکس ۔ 021-5671571

ای میل ۔ paa@cyberaccess.com.pk

۱۸۔ محترم میاں سلطان نورانی صاحب

چیئرمین ۔ پاکستان زرعی مشینری اینڈ امپلیمنٹس مینوفیکچررز ایسوسی ایشن 6\21-26 نظر باغ جی ٹی روڈ ۔ پشاور

ٹیلیفون۔ 091-211835/216723 فیکس۔ 091-216723

ای میل ۔pamimASSOCIATION@yahoo.com

۱۹۔محترم عبدالوہاب مہدی صاحب

چیئرمین ۔ کروپ لائف پاکستان ۹۰۹۔۹۱۰ پارک ایونیو بلاک ۶ پی ای سی ایچ ایس ۔شاہراہ فیصل کراچی

ٹیلیفون۔ 021-4541562 فیکس۔ 021-4546131

ای میل ۔ croplife-pak@cyber.net.pk

۲۰۔ چیئرمین ۔ پاکستان آرمز اینڈ ایمونیشن مرچنٹس اینڈ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن

 میٹروپول سینما بلڈنگ کمرہ نمبر ۷ ایبٹ روڈ ۔ لاہور

ٹیلیفون۔ 042-7239973/7244514 فیکس ۔ 042-7230170

ای میل۔ ssalimali@hotmail.com

٭٭٭

عبدالسلام عباسی

محترم عبدالسلام صاحب عباسی ایکسپورٹ پرموشن بیورو کے ایک فرض شناس، محنتی اور لائق افسر ہیں۔ انہوں نے ہماری درخواست پر مندرجہ ذیل ای میل فراہم کیے جسے ہم ان کے شکریے کے ساتھ اپنے بھائیوں کئے استفادے کے لیے شائع کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

٭……٭……٭