مارچ2016
نعت رسول کریم ﷺ چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے ان کو ارض و سماء دیکھتے رہ گئے ہم درِ مصطفیٰ دیکھتے رہ گئے نور ہی نور تھا دیکھتے رہ گئے جب سواری چلی جبرئیلِ امیں صورتِ نقشِ پا دیکھتے رہ گئے وہ گئے عرش پر اور روح الامیں سدرۃ المنتہی دیکھتے ...
مارچ 2020
کونین میں یوں جلوہ نما کوئی نہیں ہے اللہ کے بعد اُنؐ سے بڑا کوئی نہیں ہے مانگو تو ذرا اُنؐ کے توسط سے کبھی کچھ مقبول نہ ہو ایسی دُعا کوئی نہیں ہے کام آئی سرِ حشر ، محمدؐ کی شفاعت سب کہتے ہیں جا تیری خطا کوئی نہیں ہے ہر چند نبی عیسیٰؑ و موسیٰ...
مارچ 2012
حمد رب جلیل دعائے شاعر یا رب میرا ذوق خوش قرینہ ہو جائے دریائے بلاغت کا سفینہ ہو جائے وہ زورِ بیاں بخش کہ میرا ہر شعر الفاظ و معانی کا مدینہ ہو جائے عاصی کی صدا عاصی ہے ، بہ اعمالِ قلیل آیا ہے مجرم ہے ، مگر بلا و...
اپریل 2012
التجا بحضور باری تعالی ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پردا میں ہاں ترے بوہے دا قدیمی بردا تنہا استادہ ام بہ دشتِ غربت رب احفظنی ولا تذرنی فردا اے سب کے رازق! مشکل میں ترا ہی ساتھ کام آیا ہے مجھ پہ تیرے ہی فضل کا سایا ہے ...
ستمبر 2011
اور دنیا میں حاجت روا کون ہے ؟ کس سے مانگیں، کہاں جائیں ، کس سے کہیں،اور دنیا میں حاجت روا کون ہے سب کا داتا ہے تو،سب کو دیتا ہے تو،تیرے بندوں کا تیرے سوا کون ہے کون مقبول ہے ، کون مردود ہے ،بے خبر !کیا خبر تجھ کو کیا کو ن...
جنوری 2021
ان کے اندازِ کرم، ان پہ وہ آنا دل کا ہائے وہ وقت، وہ باتیں، وہ زمانا دل کا نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا زندگی گزری، مگر درد نہ جانا دل کا کچھ نئی بات نہیں ،حسن پہ آنا دل کا مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا وہ محبت کی شروعات، وہ بے تحاشا ...