Iqbal

مفکرِ پاکستان حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ


مضامین

بہ بحر رَفتَم و گُفتَم بہ موجِ بیتابے ہمیشہ در طَلَب استی چہ مشکلے داری؟ ہزار لُولُوے لالاست در گریبانَت درونِ سینہ چو من گوھرِ دِلے داری؟  تَپید و از لَبِ ساحِل رَمید و ہیچ نَگُفت میں سمندر پر گیا اور بیتاب، بل کھاتی ہوئی لہر سے پوچھا، تُو ہمی...


  عصر حاضر ملک الموت ہے ، تیرا جس نے  قبض کی روح تری دے کے تجھے فکر معاش    دل لرزتا ہے حریفانہ کشاکش سے ترا  زندگی موت ہے کھو دیتی ہے جب ذوقِ خراش    اس جنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کیا  جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ ت...


  ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا  بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا    کہتا تھا کہ رات سر پہ آئی  اڑنے چگنے میں دن گزارا    پہنچوں کس طرح آشیاں تک  ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا    سن کر بلبل کی آہ و زاری  جگنو کوئی پاس ہی سے بولا  ...


  ایک آرزو دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو    شورش سے بھاگتا ہوں ، دل ڈھونڈتا ہے میرا  ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو    مرتا ہوں خامشی پر ، یہ آرزو ہے میری  دامن میں کوہ کے اک ...


  راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دم  امید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو    بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دے  جب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو    پھولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے  رونا مرا وضو ہو ، نالہ مری دعا ہو ...


  زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں دم ہوا کی موج ہے زم کے سوا کچھ بھی نہیں   راز ہستی راز ہے جب تک کوئی محرم نہ ہو کھل گیا جس دم ،تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں   زائرین کعبہ سے اقبال یہ پوچھے کوئی کیا حرم کا تحفہ زمزم...


داؤد آپسن انگریز تھے اورزبرد ست صحافیانہ صلاحیتوں کے مالک۔اسلام قبول کر نے کے بعد یہ لاہور منتقل ہو گئے تھے اور علامہ اقبال مرحوم کے ساتھ ان کے گہرے دوستانہ تعلقات تھے ۔درج ذیل واقعہ علامہ نے ان ہی سے بیان کیاتھا۔ (جسے ہم ڈاکٹر عبدالغنی فاروق کی ک...